آرڈر کرنے کے بعد 1 گھنٹے کے اندر اندر آپ کو آرڈر کی تصدیق کی ای میل موصول ہو گی۔
اگر 1 گھنٹے بعد آپ کو آرڈر کی تصدیق موصول نہ ہو تو اپنا جنک / اسپیم فولڈر چیک کر کے یقینی بنائیں کہ یہ فلٹر ہو کر وہاں نہ چلی گئی ہو۔
آپ اپنا دیا گیا ای میل ایڈریس بھی چیک کر سکتے ہیں، مبادا اس میں کوئی غلطی ہو۔ اپنے ای میل ایڈریس میں ترمیم کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کو آرڈر کی تصدیق کی ای میل موصول نہیں ہوئی تو آپ میرا اکاؤنٹ میں سائن ان کر کے اور 'میرے آرڈرز' منتخب کر کے بھی چیک کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کا آرڈر کامیاب تھا۔ آرڈر کرنے کے دو گھنٹے کے اندر اندر یہاں تفصیلات ظاہر ہوں گی۔
ابھی بھی اپنے آرڈر کی تفصیلات نہیں دیکھ سکتے؟ فکرمند نہ ہوں، ہم سے رابطہ کریں اور ٹیم کا کوئی رکن بخوشی آپ کا آرڈر چیک کرے گا۔